فاسٹ بولر حارث روف کی شادی کی تقریبات کی تصاویری جھلکیاں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب ان کی رہائشگاہ پر ڈھولکی اور قوالی نائٹ سے ہوا۔

نجی ٹی وی چینل سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈیجیٹل میڈیا امور فہد ملک سمیت ان کے قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر قوالی کا بھی انعقاد کیا گیا جسے سن کر حارث روف اور ان کے دوست خوب محظوظ ہوئے۔

جمعرات کے روز حارف کی بارات کی رسم ادا کی گئی

حارث روف کا نکاح گذشتہ سال دسمبر میں ان کی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا۔

جمعہ کے روز حارث روف کے ولیمے کا اہتمام کیا گیا۔

More Stories
عالمی عدالت انصاف نے یوکرین کا روسی جارحیت پر دائر مقدمہ مسترد کر دیا