کیڈن ملک نے فلوریڈا  میں انٹرنیشنل کڈز جیو جٹسو چیمئین شپ کے فائنل میں گولڈ حاصل کر لیا

اسلام آباد : 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی کیڈن ملک نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

کیڈن ملک نے امریکہ کے شہر فلوریڈا  میں انٹرنیشنل کڈز جیو جٹسو چیمئین شپ کے فائنل میں گولڈ حاصل کر لیا۔

کائیڈن ملک اس سے قبل دو مرتبہ بین الاقوامی جیو جٹسو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔

More Stories
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا