محمد حفیظ ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی تعینات

اسلام آباد: سابق کپتان محمد حفیظ کو ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی تعینات کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کی بطور ڈائریکٹر اکیڈمیز تعیناتی کی منظوری دے دی۔

محمد حفیظ نیشنل کرکٹ اکیڈمی سمیت ملک بھر میں پی سی بی کے زیرانتظام اکیڈمیز کی نگرانی کریں گے۔

More Stories
انسداد دہشتگردی کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم