جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی کر لی

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی کر لی ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے گولی مار کر خود کشی کی ہے۔ جہانگیر ترین کو بھائی کی موت کی خبر پارٹی اجلاس کے دوران ملی، جس کے بعد وہ اجلاس چھوڑ کر روانہ ہو گئے۔

عالمگیر ترین پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک بھی ہیں۔

More Stories
مناظرے والوں سے کراچی میں بارش کے بعد موازنہ ہو چکا ہے، شہباز شریف کا بلاول کو جواب