آرمی چیف سے چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات،تعاون بڑھانے پربات

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے چینی نائب وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ امور سمیت دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔

More Stories
چینی نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے