9 مئی واقعات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات سے متعلق تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں ضمانت کے کیس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت سیشن کورٹ نے خارج کردی تھی جس کے بعد اسد قیصر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔

More Stories
میڈیا کے ذریعے دھوپ اور روشنی عوام تک پہنچتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ