تعلیمی میدان میں گلگت کے نوجوان آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے آگے

تعلیمی میدان میں گلگت بلتستان کے نوجوان جموں و کشمیر اور اسلام آباد سے آگےہیں۔

وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے گلگت بلتستان، جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں سروے کیا گیا ہے۔

سروے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے سکولوں میں سروے کیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان نے کے اساتذہ ٹیکنالوجی استعمال میں آگے ہیں ۔

گلگت بلتستان میں سو فیصد اساتذہ کو سمارٹ فون تک رسائی حاصل ہے۔ گلگت بلتستان کے طلباء اسلام آباد  اور جموں و کشمیر کی بنسبت ریاضی میں بہتر ہیں۔

انگریزی مں جی بی کے طلباء اسلام آباد سے پیچھے جبکہ آزاد جموں و کشمیر سے بہتر ہیں۔

More Stories
موٹروے پرکلرکہارکے قریب بس الٹ گئی،12 افراد جاں بحق