پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی دے گئی

قومی اسمبلی نے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی دے ہے۔ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد پچاس روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کردی گئی ۔

قومی اسمبلی میں فنانس بل کی منظوری کا عمل ہوگیا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی آرڈیننس میں ترمیم پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد پچاس روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 60 روپے فی لیٹر کردی گئی ۔

ترمیم کے مطابق وفاقی حکومت کو ساٹھ روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کا اختیار ہوگا۔

More Stories
پرویزخٹک کو تحریک انصاف سے برطرف کردیا گیا