پرویزخٹک کو تحریک انصاف سے برطرف کردیا گیا

اسلام آباد : پاکستان انصاف کے سیکٹری جنرل عمر ایوب نے پرویز خٹک کو پارٹی سے برطرف کر دیا ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے، پاکستان تحریک ا نصاف نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو پارٹی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کو پرویز خٹک کے خیبرپختونخوا میں جاری سرگرمیوں پر تحفظات تھے۔

More Stories
کراچی پر پیپلزپارٹی کا راج، مرتضیٰ وہاب میئر اور سلمان عبداللہ ڈپٹی میئر منتخب