انتخابات میں شکست: امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد : سراج الحق نے جماعت اسلامی کے امیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے ان کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق نے عام انتخـابات میں شکست کی بھی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق 17 فروری کو جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کا اجلاس ہو گا جس میں یہ فیصلہ کیا جائے کہ سراج الحق کا استعفیٰ قبول کیا جائے یا نہیں۔

More Stories
کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا پیپلزپارٹی کیلئے اچھا نہیں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان