سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفٰی ہوگئے

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفٰی ہوگئے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر تھے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے اکتوبر میں چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا۔اگلے چیف جسٹس کیلئے ان کا نام سب سے اوپر تھا۔

آج جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کی تھی، کل ظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دیا تھا ان کا استعفیٰ منظور ہوچکا ہے۔

 

More Stories
اسلام آباد کے تین حلقوں سے 209 امیدواروں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل