نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ انکوائری کو تفتیش میں تبدیل کر دیا

اسلام آباد ؛ نیب راولپنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کے معاملے میں شروع کی جانے والی انکوائری کو تفتیش میں تبدیل کر دیا ہے۔

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 17 جولائی کو اس سلسلے میں قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔

More Stories
ایف آئی اے اور پولیس کے پاس بابر اعوان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع