ہم اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس کے معاہدے کی منظوری کا خیر مقدم کرتا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہم پاکستان سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک اصلاحات اور معاشی بحالی و استحکام کے لیے کام جاری رکھے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکہ اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس کے معاہدے کی منظوری کا خیر مقدم کرتا ہے۔

More Stories
پشاور ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی رہائی کا حکم