پاکستان نےاسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اپنا پہلا میڈل جیت لیا

برلن: پاکستان نےاسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اپنا پہلا میڈل جیت لیا۔

IMG_0062

جرمنی کے شہر برلن میں جاری گیمز کے پاورلفٹنگ ایونٹ میں پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے بیک اسکواٹ میں 90 کلوگرام وزن اٹھاکر سلورمیڈل اپنے نام کیا۔

More Stories
انتخابی عملے کی تعیناتی کا معاملہ : لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، انتخابی شیڈول جاری کرنے کا حکم