توہین الیکش کمیشن کیس میں عمران خان اورفواد چودھری پر فردجرم عائد

اسلام آباد : توہین الیکش کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورفواد چودھری پر فردجرم عائد کر دی گئی۔

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ملزمان کو فردجرم پڑھ کر سنائی گئی۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 جنوری تک ملتوی کر دی۔

 

More Stories
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس کا حتمی فیصلہ دینے سے روک دیا