190 ملین پونڈ کیس : نیب نے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض طلب کر لیا

نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پونڈ کیس میں نیب راولپنڈی نے تحقیق کیلیے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض طلب کرلیا ہے۔

نیب راولپنڈی نے ملک ریاض کو القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کیس میں آج طلب کیا گیا ہے۔
نیب راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا تمام زمین کا ریکارڈ لے کر تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، پراپرٹی ٹائکون نے غیرقانونی 190 ملین پونڈ کی رقم اپنے پاس رکھی، اس وقت کی کچھ حکومتی شخصیات نے پراپرٹی ٹائکون کو ناجائز مالی فائدہ دیا۔


نیب نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ اگر ملزم آج پیش نہ ہوئے تو انکے خلاف سخت قانونی کاروائی ہوگی۔

More Stories
184/3 کیخلاف کسی بھی ریمیڈی کو ویلکم کریں گے،چیف جسٹس عمر عطا بندیال